• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز، حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کیلئے روانہ

تصویر: حنا پرویز بٹ ٹوئٹر
تصویر: حنا پرویز بٹ ٹوئٹر

مسلم لیگ نون کی نائب مریم نواز اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جاتی امرا سے روانہ ہوگئیں۔

اس حوالے سے مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی۔

مریم نواز نے بھائی کی تقریب حلف برداری کے لیے سفید رنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا ہے جس میں وہ ہمیشہ کی طرح حسین لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز آج وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اُٹھائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید