• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے فرح کے بچاؤ پر زیادہ زور دیا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے پاکستان بچاؤ تحریک پر کم اور فرح گوگی بچاؤ تحریک پر زیادہ زور دیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والا لانگ مارچ ملک بچاؤ نہیں بلکہ گوگی بچاؤ مارچ ہے۔

انہوں نے کہا خان صاحب، گوگی بے قصور ہے تو بتایا جائے فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا قصور کیا تھا؟

حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ وقت آچکا ہے کہ نیازی فرح گوگی اور توشہ خانے کے تحائف کا حساب دے۔

قومی خبریں سے مزید