• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پردے میں رہنے دو اور گھبرانا نہیں ہے شائقین کو بھا گئیں

عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی جیو فلمز کی پیش کش "پردے میں رہنے دو" اور "گھبرانا نہیں ہے" شائقین کو پسند آگئیں۔

پہلے ہی دن بڑی تعداد میں لوگوں نے سینما گھروں کا رخ کرلیا، دونوں فلموں کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ میں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان مرکزی کرداروں میں سامنے آئے ہیں۔

جاوید شیخ، منزہ عارف، محمد حسن رضا، نورالحسن، سعدیہ فیصل، سونیا نذیر، سیف حسن اور یاسر حسین بطور مہمان اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید