• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ی جی پی ایچ اے کا مختلف شاہراہوں اور پارکوں کا دورہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی ظہیر انور جپہ نے ڈائریکٹر شیخ طارق محمود اور افسران کے ہمراہ راولپنڈی اور مری شہر کی مختلف شاہراہوں اور پارکوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پارکوں اور شاہراہوں کی خوبصورتی کو بحال رکھنے کیلئے بروقت آبپاشی کی جائے اور جلداز جلد تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا جائے۔ پارکوں اور شاہراہوں میں موجود ممکنہ جگہوں پر پھولدار پودے لگائے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید