• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے، عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں، پی ٹی اے

اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ اس کے پاس 16سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے یا تمام پلیٹ فارمز پر عمر کی لازمی تصدیق نافذ کرنے کا قانونی اختیار نہیں جبکہپیکا 2016ء دفعہ 37صرف غیر قانونی آن لائن مواد کو بلاک یا ہٹانے کی اجازت دیتی ہے ۔ رٹ پٹیشن نمبر 4163 سال 2026 میں جمع کرائی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید