• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ حیات ہوٹل کیخلاف دوبارہ تحقیقات جائیداد منجمد کرنے کی نیب کی درخواست

اسلام آباد (خبر نگار) احتساب عدالت نے نیب کی گرینڈ حیات ہوٹل کیخلاف دوبارہ تحقیقات اور جائیداد منجمد کرنے کی درخواست پر تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ جج رخشندہ شاہین نے نیب کو آئند ہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت جا ری کرتے ہوئے مزید سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد سے مزید