• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

 جدہ (شاہد نعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد جدہ کے شاہ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال سے اتوار کی رات رخصت ہوکر گھر منتقل ہو گئے۔یاد رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار 8مئی کو جدہ کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کولونو اسکوپی کرائی، اس کا نتیجہ تسلی بخش رہا تھا۔
اہم خبریں سے مزید