• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ نے دو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19 کے افسر اور اے آئی جی موٹر ٹرانسپورٹ علی شیر جاکھرانی کو اے آئی جی ویلفئیر سی پی او سندھ جبکہ تعیناتی کے منتظر گریڈ 18 کے افسر علی بخش عرف آفتاب نظامانی کو اے آئی جی موٹر ٹرانسپورٹ سندھ کراچی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئیے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید