• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام لیلۃ القدر عقیدت اور مذہبی جذبے کیساتھ منائی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی لیلۃ القدر 27ویں شب نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، شہر بھر کی مساجد میں نماز تراویح میں ختم قرآ ن کے اجتماعات میں علمائے کرام نے شب قدر کے فضائل بیان کئے، شب قدر کے مرکزی روح پرور اجتماع سے میمن مسجدمصلح الدین گارڈن میں علامہ شا ہ عبد الحق قادری نے خطا ب کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید