• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنو قابل سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا، نوید علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا ہے ،یہ بات انہوں نے KMA کمیونٹی ہال ککری گراؤنڈ میں الخدمت والنٹیئر پروگرام کے تحت افطارعشائیہ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید