• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پورنو گرافی کا الزام، ملزم فیصل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے چائلڈ پورنو گرافی کے الزام میں گرفتار ملزم فیصل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر کیس کا چالان طلب کرلیا ،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو شکایت پر ملینیم مال گلستان جوہر سے گرفتار کیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید