• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم رہنماؤں نے حماد صدیقی کی والدہ کی عیادت کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کی والدہ شدید علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما انیس قائم خانی، ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر ارشد وہرہ، اور نگہت شکیل، ایم پی ایز جمال احمد، فیصل رفیق نے اسپتال پہنچ کی عیادت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید