• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت گرنے سے 15 افراد کی ہلاکت، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت شرقی نے سولجر بازار میں گیس لیکج کے باعث بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزم ارشاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید