• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم کی ہدایات کے تحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار اور مقاصد کے مطابق این سی او سی کے آپریشنز میں معاونت کرتے رہیں گے۔ وفاقی وزیر برائے صحت این سی او سی کے امور کی صدارت کرینگے ۔ این سی او سی قومی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کی روک تھام، سراغ رسانی، نگرانی اور ردعمل کیساتھ ساتھ تمام صوبوں اور علاقوں کے ساتھ ہم آہنگی کو آسان بنانے کیلئے اپنی کارروائیوں میں توسیع کریگا۔

اہم خبریں سے مزید