• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 22 ہزار 856 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہو کر 1846 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید