• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل بدیشا ڈی مجمدر اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی نوجوان ماڈل بدیشا ڈی مجمدراپنےاپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بدھ کی شام کولکتہ کےناگر بازارمیں واقع اپارٹمنٹ میں پڑوسیوں نےدروازہ توڑا توبدیشا ڈی مجمدرکی لاش ملی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق پولیس نےبتایا کہ ایک 21 سالہ ماڈل بدیشا کولکتہ میں اپنےکرائےکےاپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی۔پولیس افسرنےبتایا کہ گزشتہ شام ماڈل کےپڑوسیوں نےاُس کےاپارٹمنٹ کا دروازہ توڑا توبدیشا کی لاش ملی۔

دل لگی سے مزید