• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندی مصنفہ گیتانجلی نے انٹرنیشنل بُکر پرائز جیت لیا

ہندی مصنفہ گیتانجلی شری نے انٹرنیشنل بُکر پرائز اپنے نام کرلیا۔

گیتانجلی شری ہندی کی پہلی مصنفہ ہیں جنہیں اس بڑے انعام سے نوازا گیا ہے۔

مصنفہ کو یہ انعام ان کے ہندی ناول ’ریت سمادھی‘ کے انگریزی ترجمے ’دا ٹومب آف سینڈ‘ پر دیا گیا۔

انٹرنیشنل بُکر پرائز جیتنے پر مصنفہ گیتانجلی شری نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی اس ایوارڈ کا خواب نہیں دیکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی پہچان ہے، انٹرنیشنل بُکر پرائز ملنے پر وہ بہت خوش ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید