• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز تتلہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید

لاہور کی سیشن عدالت نے شہباز تتلہ قتل کیس کا فیصلہ سنادیا
لاہور کی سیشن عدالت نے شہباز تتلہ قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور کی سیشن عدالت نے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید کی سزاسنادی۔

ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔

قومی خبریں سے مزید