• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ: پشاور اسلام آباد موٹر وے پر 1 کروڑ 42 لاکھ روپے کی ڈکیتی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نوشہرہ میں پشاور اسلام آباد موٹر وے پر 1 کروڑ 42 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق آئل فیکٹری کے منیجر سے 4 ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر رقم چھین لی، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق پشاور سے رقم لے کر صوابی جاتے ہوئے ڈاکوؤں نے رقم لوٹ لی۔

مقدمے کے مطابق موٹر وے پر گاڑی میں سوار 4 افراد نے گاڑی روک کر رقم چھین لی۔

قومی خبریں سے مزید