• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ خان کا بیٹا منشیات کیس کے الزامات سے بری

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت میں انسداد منشیات کے ادارے نے بالی ووڈ اداکار شاہ رُخ خان کے بینے آرین خان کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔کنگ خان نے بیٹے کی بریت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا’’آخر کار سچ کی جیت ہوئی ، اکتوبر 2021 میں 24 سالہ آرین کو ایک پارٹی میں منشیات کا استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے آرین کو منشیات رکھنے، استعمال کرنے اور غیر قانونی مواد کی فروخت سے متعلق قوانین کے تحت گرفتار کیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید