سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈسکہ کے علاقہ مچھلی بازار میں رفیق کی بیٹی شگفتہ خریدای کے سلسلہ میں گئی تھی کہ2 ملزمان محسن شاہ اور محمو د شاہ نے خاتون سے بدتمیزی کی اور خاتون کے منع کرنے پر محسن شاہ نے محمود شاہ کے ایما پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔