• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکی صدر کا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) امریکی صدر نےایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دیا ہے.

 تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے.

جیو نیوز کی خبر کے مطابق خام تیل کا کاروبارکرنے والی ایک بڑی نجی کمپنی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ جلدمزید ایرانی تیل کی بین الاقوا می منڈیوں میں فروخت کی اجازت دے دے گا۔

بلوم برگ کے مطابق ایران کی عالمی سرگرمیوں سے متعلق ایران اور امریکاکے درمیان جلد کسی تصفیہ کا امکان نہیں تاہم امریکی صدرجو بائیڈن یہ فیصلہ کر سکتے ہیں تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے لیے اب بہتریہ ہی ہے کہ ایرانی تیل پر پابندیوں کےنفاذ میں سختی نہ کی جائے ۔

دنیا بھر سے سے مزید
اہم خبریں سے مزید