• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر متاثرہ ملکوں میں منکی پاکس پھیلنے کا خطرہ موجود ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افریقا کے باہر منکی پاکس کے 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے منکی پاکس کیسز سے متعلق اپنی بریفنگ میں بتایا کہ غیر متاثرہ ملکوں میں منکی پاکس پھیلنے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے اپنی بریفنگ میں مزید کہا کہ غیر متاثرہ ملکوں میں منکی پاکس کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ مئی سے اب تک منکی پاکس کے کیسز 29 ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

صحت سے مزید