• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) میڈیکل اسٹور میں ڈکیتی کرنے والے ملزم گرفتارکر کےمسروقہ موٹر سائیکلیں اسلحہ برآمد کرلیا پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ اوسٹیلائٹ ٹائون خیر محمد سمالانی اور دیگر عملےنے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقدیرکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے تین موٹر سائیکلیںاور ایک ٹی ٹی پستول برآمد کرکے قبضہ میں لے لی ۔ملزم تھانہ گوالمنڈی کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔
کوئٹہ سے مزید