کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)اچکزئی مارکیٹ میں نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن کا رہائشی نوجوان عمران درانی کے گزشتہ روز اچکزئی مارکیٹ انار گلی میں خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔