• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹے کی ممکنہ غیرقانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے رہائشی جاوید حسین نے کہا ہے کہ میرا بیٹا کچھ عرصہ قبل کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا اور تاحال واپس نہیں آیا اگر اس کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید