اچّھا ہے، جان چھوٹ گئی بھائو تائو سے
کیا قیمتوں کی فکر ہو،کیا غم زمین پر
ممکن کہاں ہمارے لئے کچھ خریدنا
مہنگائی آسمان پہ ہے، ہم زمین پر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوششیں ایک نازک اور حساس مرحلے کے قریب پہنچ رہی ہیں، اب تک یہ ایک نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے ہے۔
برنی سینڈرز نے کہا کہ ہمیں ایسا نہیں ہونے دینا چاہیے، کانگریس کو فوراً اس جنگ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوٹریس کا کہنا ہے کہ کوئی فوجی مقصد بنیادی ڈھانچےکی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہراسکتا۔
ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو کئی سالوں تک خطے کے تیل اور گیس سے محروم کردیں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قرآن کریم کی آیت پوسٹ کردی۔
وزیراعظم شہبا شریف نے کہا کہ توقع ہے کہ مستقبل قریب میں ٹھوس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی اپیل سے باخبر ہیں، ان کی اپیل پر جلد رد عمل دیں گے۔
گزشتہ دو ہفتوں میں صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور الٹی میٹمز کی رفتار نے کشیدگی کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔
امریکا کی سابق نائب صدر کاملا ہیریس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران میں جنگی جرائم کرنے اور پوری تہذیب مٹانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع کا اشارہ دیا تھا۔
راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ جنگیں المیہ ہوتی ہیں تاہم یہ آج بھی ایک حقیقت ہیں۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کو ناقابل معافی قرار دیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر جمال کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے ڈومسٹک کرکٹ کھیلنا بہت اہم ہے۔