گِرانی پہ کرتے تھے ہم نکتہ چینی
تو چِڑتے تھے دورِ حکومت میں عمران
مگر آج موصوف سب سے زیادہ
گِرانی کے ناقد ہیں، اللہ کی شان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
کراچی میں صبح سویرے گہری دھند چھا گئی، متعدد علاقوں میں حد نگاہ چند میٹر تک رہ گئی۔
چمن شہر اور گردونواح سمیت قلعہ عبداللّٰہ، توبہ اچکزئی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی، کئی علاقوں میں بجلی کےکھمبے، دیواریں گریں،درخت اکھڑ گئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے، عراقی حکام نے بغداد میں صدرِ پاکستان کا استقبال کیا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے لٹل اسٹار آج دبئی میں اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں مد مقابل ہونگے۔
اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی افواج نے قنیطرا کے علاقے میں چیک پوائنٹس بھی بنالیے ہیں۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بلوچستان کے چیئرمین اصغر ترین نے کہا ہے کہ 1 سال کے دوران مختلف محکموں کو 22 ارب روپے کے نوٹسز بھجوائے گئے۔
بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی متنازع فلم دھریندر کی حقیقت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا۔
برطانوی جج نے 11 سالہ بچی کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کی تعریف کر دی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی ادیب جاوید اختر کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، شریک ملزم سبحان احمد کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔
میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرونS ملک سفر سے روک دیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ وفاق سے 4300 ارب روپے کے بقایا جات ہمیں نہیں مل رہے۔
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کتب ہماری میراث ہیں، کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے جو بڑے پاکستان کو پالتا ہے، کراچی عالمی کتب میلے میں آ کر ایمان اور یقین تازہ ہو جاتا ہے۔