• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ سے 22سالہ نوجوان کی قتل کے بعد جلائی گئی نعش برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )بعض مشتعل افراد نے 22سالہ نوجوان کو قتل کرکے اس کی نعش جلا ڈالی اور اسے رات کی تاریکی میں سرگودھا روڈ کی آبادی ٹھٹھہ قادر شاہ کے کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے جسے راہگیروں کی نشاندہی پر پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادیا ہے اور مقتول کے ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے ، دریں اثناء شرقپور شریف اور تھانہ صدر کے علاقہ سے بھی دو نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہیں۔
تازہ ترین