• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس، ایران گہرے تعلقات سنگین خطرے کا اشارہ ہے، امریکا

واشنگٹن(اےایف پی)امریکا کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میرپوتین کی یوکرین تنازع کے دوران میں ایران کے ساتھ تعلقات کوگہرا کرنے کی کوششیں ایک ’’سنگین خطرے‘‘کااشارہ کرتی ہے، جیک سلیوان نے روسی صدرپیوٹن کے دورہ ایران کے وقت کو دلچسپ قراردیتےہوئےکہاکہ روس کا یوکرینیوں کو قتل کرنے کے لیے ایران کے ساتھ اتحادایک ایسی چیز ہے جسے پوری دنیا کو ایک گہرے خطرے کے طورپردیکھنا چاہیے اوراسے دیکھنا چاہیے۔

دنیا بھر سے سے مزید