• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی ساؤتھ، سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈی سی ساؤتھ عبدالستار عیسانی اور سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں افسران کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں رات گئے منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں کے جسموں پر جھلسنے کے 50 فیصد سے زائد زخم ہیں، واقعہ کیسے پیش آیا، فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ بھی اسپتال پہنچ رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید