راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان کی ہلاکت کی انکوائری شروع
درخواست گزار خاتون کا کہنا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او کو مقدمے میں نامزد کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، کیس کی پیروی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بچوں، خاندان کےافراد کو تحفظ فراہم کیا جائے۔۔