• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمان، اسعد محمود اور غفور حیدری سے سیکورٹی واپس لے لی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، ان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود، عبدالغفور حیدری کو حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ بلااشتعال کارروائیاں جاری ہیں، حکومت قانون کی حدود میں رہے۔
اہم خبریں سے مزید