• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ سربراہ کے بغیر رہ جانے کے خطرے سے دوچار، جانشین پر اتفاق نہ ہوسکا

کراچی (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ سربراہ کے بغیر رہ جانے کے خطرے سے دوچار، جانشین پر اتفاق نہ ہوسکا۔گوتریس کی مدت 31دسمبر کو ختم، نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب تعطل کا شکار، آٹھ خفیہ انتخابی مراحل کے باوجود عدم اتفاق ،امریکا، چین، روس، برطانیہ اور فرانس کے اختلافات انتخابی عمل میں رکاو ٹ، یکم جنوری سے اہم تقرریاں و بجٹ سازی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید