• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

75 برس کے تجربات سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 75برس کے تجربات سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، پاکستان کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے برآمدات میں اضافہ، نجی شعبے کو بااختیار بنانا اور ساختی اصلاحات جاری رکھنا ہوں گی، حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروباری برادری کو سہولتیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ سرمایہ کاری، پیداوار اور برآمدات بڑھا کر ملکی معیشت کی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
اہم خبریں سے مزید