• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا 29 نومبر کو شاہراہ فیصل پر ہونے والی ریلی ملتوی کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بعض اہم سیاسی شخصیات کے رابطے کے بعد29نومبر کو شاہراہ فیصل پر ہونے والی ریلی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید