اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) پٹرولیم پر حکومت اور جماعت اسلامی کی تکنیکی کمیٹی کے مذاکرات مکمل ہوگئے ،لیوی پر حتمی فیصلہ وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات میں متوقع ۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اپریل 2026ء سے اب تک پٹرول کی قیمت میں 133 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 162روپے فی لیٹر کمی کی گئی ۔