• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی عدالت نے مراکشی امام کی ملک بدری معطل کردی

پیرس ( رضا چوہدری/ نمائندہ جنگ ) فرانسیسی عدالت نے مراکشی قدامت پسند امام کی ملک بدری کو معطل کر دیا۔پیرس کی ایک انتظامی عدالت نے فرانس میں پیدا ہونے والے مراکشی امام کے خلاف ملک بدری کا حکم معطل کر دیا ہے جس پر حکومت نے نفرت کو فروغ دینے اور معاشرے کے لیے خطرہ بننے کا الزام لگایا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید