• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی حکمرانی میں گھپلے سامنے آرہے ہیں، عام آدمی پارٹی

جموں(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ علاقے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی براہ راست حکمرانی کے دور میں ایک کے بعد دوسرا گھپلا سامنے آرہا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما او پی کھجوریہ نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھرتی مافیا کے تمام روابط کو بے نقاب کرنے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کیا کیونکہ بی جے پی کے رہنما پولیس سب انسپکٹروں کی بھرتی کے معاملے میں براہ راست ملوث پائے گئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید