• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ایرانی صدر کو امریکی سیکریٹ سروس کی اسپیشل سیکیورٹی فراہم کردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکریٹ سروس کی اسپیشل سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکی شہر نیو یارک میں ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید