لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور 28ستمبر کو بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر کا دورہ کریں گے جہاں وہ سکھ مذہب کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل میں حاضری دیں گے جہاں سے وہ جلیانوالہ باغ اور پارٹیشن میوزیم جائیں گے۔