• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں 76 سالہ دادی کی زندگی، گھر کی چابی سب سے قیمتی اثاثہ بن گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں 76سالہ دادی کی زندگی، گھر کی چابی سب سے قیمتی اثاثہ بن گئی۔ ضعیف منصورہ اب خستہ ٹرک کے پچھلے حصے میں رہنے پر مجبور،جنگ نے گھر، زمین، روزگار اور معمول کی زندگی سب کچھ چھین لیا۔خیموں کی تنگی پر بزرگ خاتون نے ٹرک کو اپنا مسکن بنا لیا،تباہ شدہ گھر کی چابی آج بھی منصورہ اپنے بیگ میں سنبھال کر رکھتی ہیں۔گارڈین کے مطابق غزہ میں جنگ چوتھے سال میں داخل ہونے کے قریب ہے اور اس دوران 76 سالہ فلسطینی خاتون منصورہ اب ایک خستہ حال پک اپ ٹرک کے پچھلے حصے کو اپنا گھر بنانے پر مجبور ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید