کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی غیر مقبولیت، مہنگائی اور ایران جنگ سے ری پبلکنز پریشان، ایران جنگ اور بڑھتی قیمتیں نومبر کے وسط مدتی انتخابات پر اثرانداز ہونے لگیں،سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری ،ری پبلکنز نے اہم نشستوں پر بھاری رقم لگادی، پارٹی کے رہنما امیدواروں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرنے لگے۔