• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں ایرانی بینک پر ایران سے مالی لین دین پر پابندی

دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات نے ایران کے بینک ملی ایران کی ملک میں کام کرنے والی تمام شاخوں کو ایران کے ساتھ مالی لین دین سے روک دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ پابندی ایران سے اور ایران کو رقم کی منتقلی اور تجارتی فنانسنگ پر بھی لاگو ہوگی۔ور مالی اداروں کی نگرانی مزید سخت کی جائے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید