• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ ایران سے جنگ کے بجائے معاہدے کو ترجیح دے سکتے ہیں، سابق امریکی سفیر

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق امریکی سفیرمائیکل رٹنی کا کہنا ہے ٹرمپ ایران سے جنگ کے بجائے معاہدے کو ترجیح دے سکتے ہیں، صدرکی سخت بیان بازی کا مقصد ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنا ، وہ جنگ ختم کرنے کا دعویٰ کرنا چاہتے ہیں، خلیجی ممالک ٹرمپ پرایران کیساتھ کشیدگی میں کمی، ہرمز کھولنے اور حوثی حملے رکوانے کیلئے سفارتکاری پر زور دے سکتے ہیں۔ العربیہ انگلش کے مطابق سعودی عرب میں سابق امریکی سفیر مائیکل رٹنی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سخت بیان بازی کے باوجود ایران کے ساتھ دوبارہ کھلے تصادم کے بجائے مذاکرات کے ذریعے معاہدے کو ترجیح دے سکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید