• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نواب شاہ( بیورورپورٹ )جنگ و جیو نیوز کے نمائندہ محمد انور شیخ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر اختر علی شیخ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، مرحوم پیپلز ڈاکٹرز فورم کے ضلعی جنرل سیکرٹری تھے مرحوم نے پس ماندگان میں بیوہ ایک بیٹی اور بیٹا سوگوار چھوڑے ہیں نماز جنازہ حاجی نصیر قبرستان میں ادا کی گئی جنازے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملک بھر سے سے مزید