• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے مختلف سرکلز میں تعینات 16افسران کی شکایات موصول ہونے کے بعد ان کے تبادلے کر دیئے ہیں۔ 16 افسران میں سات انسپکٹرز اور پانچ خواتین سمیت نو سب انسپکٹرز شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید