• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات تین کسٹم افسر معطل، مالی بے ضابطگیوں کی تفتیش

کراچی (اسد ابن حسن) ایف بی آر نے کسٹمز آف کلکٹریٹ ائیرپورٹ اسلام آباد میں تعینات گریڈ 16 کے تین افسران اپرزینگ افسر بلال اسحاق، انسپکٹر شکیب الحسن اور انسپکٹر سندس خان کو معطل کردیا۔ تینوں افسران کے خلاف مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر تفتیش کی جارہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید