• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ پولیس نے چند روز قبل جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 بھائیوں کو قتل اور ایک مقتول کے بیٹے کو زخمی کرنے کی واردات میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید