کراچی (اسد ابن حسن) اس فیکٹر جنرل اف سندھ پولیس نے ڈپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کیسفارشات کے بعد 341 گریڈ 11 کے جونیئر کلرکس کو سینیئر کلرکس گریڈ 14 میں ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضح طور پر تحریر کیا گیا ہے کہ اگر ان اہلکاروں کے خلاف کوئی ڈپارٹمنٹل انکوائری سامنے آئی تو ان کا پروموشن فوری طور پر معطل کر دیا جائے گا۔